Munajat Imam Zayn al-Abidin
امام زین العابدین علیہ السلام عبادت گزاروں کی زینت اور شہیدِ کربلا امام حسین علیہ السلام کے فرزند ہیں۔ آپ کی عبادات، تقویٰ، خوفِ خدا اور محبتِ الٰہی ہمارے لیے بہترین مثال ہے۔ بہت سی روایات کے مطابق آپ اللہ کی محبت و خوف میں اِس قدر روتے تھے کہ عبادت کے بعد کثرتِ گریہ آپ کی عادتِ ثانیہ بن گئی تھی۔
اس کتاب میں امام زین العابدین علیہ السلام کی دعائیں جمع کی گئی ہیں۔ دعائیں ہمارے رب سے بات کرنے کا بہترین ذریعہ ہیں۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے امام زین العابدین علیہ السلام کی دعائیں جمع کی ہیں اور اس کتاب میں اردو ترجمہ کے ساتھ ان کو مرتب کیا ہے۔ مومنین اپنے رب کو دعاؤں کے ذریعے پکاریں اور خلوت کی اس گفتگو سے لطف اندوز ہوں، خاص طور پر رات کے اوقات میں یہ مناجات قلب و روح پر وجدانی کیفیت طاری کرتی ہیں۔
فہرست ابواب
🔹 الاستغاثۃ بالاسماء الحسنٰی
🔹 مناجات المتعوذین
🔹 مناجات التائبین
🔹 مناجات المستغفرین
🔹 مناجات الشاکین
🔹 مناجات اللَّائذین
🔹 مناجات الملھوفین
🔹 مناجات المحزونین
🔹 مناجات الخائفین
🔹 مناجات الراجین
🔹 مناجات الخاشعین
🔹 مناجات الراغبین
🔹 مناجات المنیبین
🔹 مناجات المتذللین
🔹 مناجات المفتقرین
🔹 مناجات المضطرین
🔹 مناجات المستغیثین
🔹 مناجات الذاکرین
🔹 مناجات الشاکرین
🔹 مناجات المطیعین
🔹 مناجات المریدین
🔹 مناجات الزاہدین
🔹 مناجات المتوسلین
🔹 مناجات المتوکلین
🔹 مناجات المحبین
🔹 مناجات العارفین
🔹 مناجات المعتصمین
🔹 مناجات حضرت علی المرتضٰی کرم اللہ وجہہ
Author | Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri |
---|---|
Language | Urdu |
Pages | 142 |
Binding | Hard |
Paper Quality | Pearl Paper 68GSM |
Weight | 332 (G) |
Dimensions | 9.5*7.5 |
ISBN | 978-969-32-0479-4 |
Date Publication | July 31, 2023 |
-
Estimated Delivery:Aug 30 - Sep 03
-
Free Shipping: On all orders above Rs.2500
- 📢 WRITE A REVIEW AND GET AMAZING DISCOUNTS 🎁
