Aao Bacho Akhlaq Sawarein | Kids | 10 Books Set
کہانی بچوں کے لیے خاص طور پر دلچسپی کا بہت سماں رکھتی ہے۔بچے مشکل مسائل کو صرف اسی انداز میں سمجھنے کے قابل ہو سکتے ہیں۔ اسی لیے بڑی عمر کے افراد بالخصوص دادیاں اور نانیاں بچوں کو اخلاقی سبق سکھانے کے لیے کہانیاں سنایا کرتی تھیں۔ مختصر اور دلچسپ کہانیاں اس دور کی اہم ضرورت ہیں۔ آسان لفظوں میں سبق آموز کہانیوں کے مطالعہ سے بچوں کے اخلاق سنورتے ہیں۔ اس لیے صبح نور پبلی کیشنز نے بچوں کی عمر، نفسیات اور دلچسپی کا لحاظ رکھتے ہوئے نہایت آسان زبان میں مگر خوبصورت ترین ڈیزائننگ، اعلیٰ ترین پیپر ، دلکش پرنٹنگ اور عمدہ بائنڈنگ کے ساتھ کہانیوں کی اشاعت کا خصوصی اہتمام کیا ہے۔
یہ سیٹ 10کتب پر مشتمل ہے۔ ہر کتاب 2،3 یا 4 اخلاقی کہانیوں پر مشتمل ہے۔ اس سیٹ میں ٹوٹل 27کہانیاں یعنی تقریباً 1ماہ کا بچوں کی تربیت کا نصاب ہے ۔
کتاب نمبر1: ماں کی دعا اور بلند مرتبہ
کتاب نمبر2:اللہ پر یقین کی طاقت
کتاب نمبر3:محنت میں عظمت
کتاب نمبر4:حوصلہ مند لوگ مشکل وقت گزار جاتے ہیں
کتاب نمبر5:اللہ تعالیٰ کن لوگوں کی مدد کرتا ہے
کتاب نمبر6:ایک بزرگ کی نصیحت
کتاب نمبر7:خلوص کا پھل
کتاب نمبر8:اللہ تعالیٰ کن لوگوں کو پسند کرتا ہے
کتاب نمبر9:عزت کا حق دار کون؟
کتاب نمبر10:مشکلات کا حل
مصنف: عزت مآب جسٹس (ر) نذیر احمد غازی
-
Estimated Delivery:Aug 30 - Sep 03
-
Free Shipping: On all orders above Rs.2500
- 📢 WRITE A REVIEW AND GET AMAZING DISCOUNTS 🎁
