Shahadat-e-Imam Hussain (A.S.): Falsafa-o-Ta‘limat
Regular price
Rs.600.00
Sale price
Rs.600.00
Regular price
Unit price
اس کتاب میں امام عالی مقام امام حسین علیہ السلام اور اُن کے ساتھیوں کی شہادت کا پس منظر و پیش منظر انتہائی مؤثر انداز میں بیان کیا گیا ہے۔ واقعۂ کربلا حریتِ فکر، نفاذِ عدل اور انسان کے بنیادی حقوق کی بحالی کی ایک عظیم الشان دستاویز ہے۔ اس کتاب میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ خونِ حسین علیہ السلام کا قرض چکانے کی ایک ہی صورت ہے کہ شعورِ کربلا کو ہر سطح پر زندہ رکھا جائے۔ بلاشبہ یہ کتاب شیخ الاسلام کی جانب سے شیعہ سنی اختلافات میں اِعتدال و توازن کا راستہ ہموار کرنے کا ایک ذریعہ بھی ہے اور اُمتِ مسلمہ کو متفقہ معاملات پر متحد کرنے کی ایک بہترین کاوش بھی ہے۔
انسان کو بیدار تو ہو لینے دو
ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین
سیدنا حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کا پس منظر و پیش منظر
شیعہ سنی اختلافات میں اعتدال وتوازن کا راستہ۔
حدیث کربلا حریت فکر نفاذِ عدل اور انسان کے بنیادی حقوق کی بحالی کی ایک عظیم الشان تحریک بھی ہے۔
خون حسین کا قرض چکانے کی ایک ہی صورت ہے کہ شعور کربلا کو ہر سطح پر زندہ رکھا جائے۔
Author | Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri |
---|---|
Language | Urdu |
Pages | 272 |
Binding | Hard |
Paper Quality | Faling |
Weight | 380 (G) |
Dimensions | 8.5*5.5 |
Date Publication | June 30, 2023 |
-
Estimated Delivery:Aug 30 - Sep 03
-
Free Shipping: On all orders above Rs.2500
- 📢 WRITE A REVIEW AND GET AMAZING DISCOUNTS 🎁

Shahadat-e-Imam Hussain (A.S.): Falsafa-o-Ta‘limat
Regular price
Rs.600.00
Sale price
Rs.600.00
Regular price
Unit price